نقطہ نظر پاکستانی ڈاکٹر بیرون ممالک کیوں چلے جاتے ہیں؟ جو جماعت حکومت میں آنے کے بعد بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو واپس لانےکی بات کرتی تھی وہ پاکستانیوں کے بیرون ملک جانے پر خوش کیوں؟